fawad

اصلاحات کا عمل نہیں کیا تو سیاسی اور جمہوری ترقی رک جائے گی:وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد میں بابر اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ انتخابی دھاندلی کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنےکے لیے کمیٹی بنائی گئی اور اسی کمیٹی کو سابقہ دور حکومت میں 4 برس لگے تھے۔ مزید پڑھیں