اسلام نبی کریم ﷺ کی شان ساری مخلوق سے بڑھ کر ہے آپﷺ ساری مخلوق سے اعلیٰ و افضل ہیں: اس مسئلے میں ملت اسلامیہ کے کسی بھی فرد کو نہ تو احکام الٰہی ، آیات اللہ (سورة البقرة ۲) ۲۳۱۔ اور مت بناﺅ احکام الٰہی کو ہنسی کھیل اوریاد کرو اللہ کے احسان کو جوتم پر اللہ تعالیٰ ہی نور ہے زمین و آسمان کا (سورۃ النور ۲۴) ۳۵۔ اللہ نور ہے آسمانوں کا اور زمین کا، اس کے نور کی مثال مثل ایک طاق اللہ تعالیٰ ہی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اورزمین میں (سورة البقرة ۲) ۱۰۷۔ کیا نہیں جانتے تم کو یقینا اللہ ہی ہے جس کو سزا وار ہے بادشاہی آسمانوں اللہ تعالیٰ ہر چیز کا نگہبان ہے (سورۃ الزمر ۳۹) ۶۲۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے۔ ان شاءاللہ (سورة الکہف۱۸) ۲۳۔ اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا۔ ۲۴۔ مگر اللہ تعالیٰ مہربان اور رحم کرنے والا ہے (سوۃ الفاتحہ۱) ۲۔سب تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہیں جو رب ہے سارے جہانوں کا، بڑامہربان نہایت رحم کرنے اللہ تعالیٰ مدد گار ہے،استعانت (سورۃ الفاتحہ ۱) ۴۔ مالک ہے روز جزا کا۔ (۵) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے اللہ تعالیٰ کے غضب میں گھرا ہوا، مغضوب (سورۃ الفاتحہ۱) ۶۔ دکھا ہم کو راستہ سیدھا۔ ۷۔راستہ ان لوگوں کا کہ انعام فرمایا ان پر نہ وہ جن اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی جائے پناہ نہیں ، ماسوا اللہ تعالیٰ(۵ ) (سورۃ لقمان ۳۱) ۱۰۔ اسی نے آسمانوں کو بغیر ستون کے پیدا کیا ہے تم انہیں دیکھ رہے ہو اور 1 2 3 … 31 Next »