kuwait

کیا آپ نے کویت دیکھا ہے، نہیں تو، ہم دکھاتے ہیں

کراچی اور کویت میں یہی تو ایک قدر مشترک ہے کہ دونوں مچھیروں کی آبادگاہیں ہیں۔ کولاچی کراچی کا قدیم نام ہے اور یہاں اول اول مچھیروں نے آبادی قائم کی تھی تاہم بہت جلد ایسٹ انڈیاکمپنی نے بندرگاہوں کی مزید پڑھیں