music

موسیقی کا ایک نادر نام

محسن رضا کا شمار پاکستان کے نامور اورعالمی شہرت یافتہ کمپوزرز میں ہوتا ہے۔ اپنے 46سالہ میوزک کیرئیر میں انہوںنے 4 ہزار سے زائد دھنیں بنائیں اورریڈیو ٹی وی کے لیے 5سو 14پروگرام کیے۔ 2010ءمیں انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس ملا۔ مزید پڑھیں