سموگ

پنجاب میں ایک ماہ تک دفعہ 144کیوں نافذ ہو رہی ہے؟

محکمہ داخلہ پنجاب نے سموگ کے خطرےکے پیش نظر صوبہ بھر میں دفعہ144نافذ کردی ہے۔ دستاویزات کے مطابق محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات، کوڑا کرکٹ، ٹائرز، پلاسٹک، پولی تھین بیگ، ربڑ اور چمڑے سمیت تمام ایسی مزید پڑھیں