میٹھا پسند کرنے والے کھانے کے بعد سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاص خیال رکھتے ہیں اور دسترخوان سمیٹتے ہی آواز بلند ہوتی ہے میٹھے میں کیا ہے بھی؟ اس لئے خاتون خانہ روزانہ کے بجٹ میں مزید پڑھیں

میٹھا پسند کرنے والے کھانے کے بعد سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاص خیال رکھتے ہیں اور دسترخوان سمیٹتے ہی آواز بلند ہوتی ہے میٹھے میں کیا ہے بھی؟ اس لئے خاتون خانہ روزانہ کے بجٹ میں مزید پڑھیں
دہی جمانے کیلئے : ایک عدد ہری مرچ دودھ میں ڈال لیں، دہی جلد جمے گی۔ کچیمچھلی: اگر کچی مچھلی فریج میں رکھنی ہو تو اس پر کافی چھڑک دیں۔ مچھلی دیر تک تازہ رہے گی۔ مہندی کے رنگ کے مزید پڑھیں
ہمارے معاشروں میں کئی معمولی نوعیت کے طبی مسائل کے علاج کے لیے ادویہ وغیرہ کم ہی استعمال کی جاتی تھیں، زیادہ ترگھریلو آزمودہ ٹوٹکے ہی مستعمل تھے،جو مضراثرات سے بھی پاک ہوتے تھے۔ تو لیجیے،ذیل میں چند گھریلو ٹوٹکے مزید پڑھیں
یوں تو مارکیٹ میںبےداغ، صاف جلد کے لیےمختلف اقسام کی پراڈکٹس دستیاب ہیں،لیکن ان پراڈکٹس، خصوصاً فارمولا کریمز کےکچھ نہ کچھ سائیڈ ایفیکٹس ضرور ہوتے ہیں۔ سوذیل میںبےداغ، صاف جلد کے لیے چند آسان ٹوٹکےبیان کیے جارہے ہیں،جو ہر طرح مزید پڑھیں
کلینزنگ: چہرہ دھونے کے لئے آپ صابن کی جگہ بیسن کو دودھ یا چاول کے پانی میںمکس کر کے گاڑھا پیسٹ بنائیں اور اس کو اسکرب کے طور پر استعمال کریں اور چہرہ دھولیں۔ یہ عمل ہفتے میں کم از مزید پڑھیں