mutton_josh

مٹن روغن جوش

اشیاءووزن: مٹن جوائنٹ دو کلو، پیاز چار عدد (سلاس کاٹ کر)، پسا لہسن دو کھانے کے چمچ، پسی ادرک دو کھانے کے چمچ، دہی تین کپ، پسی لال مرچ دو کھانے کے چمچ، نمک حسب ذائقہ، چھوٹی الائچی 8عدد، بڑی مزید پڑھیں

kabab

شامی بار بی کباب

اشیاءووزن: گوشت بون لیس ایک کلو،چنے کی دال(رات میں بھگو دیں)ایک پیالی،نمک حسب ذائقہ،ہری مرچیں پانچ چھے عدد،لیموں (رس نکال لیں)ایک عدد،ثابت لال مرچ آٹھ عدد،سفید زیرہ دو چائے کے چمچ، گرم مسالا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،دھنیا پاؤڈر دو مزید پڑھیں

qeema_karaliy

قیمہ کریلے

اشیاءووزن: قیمہ آدھا کلو، کریلے آدھا کلو، پیاز ایک پاﺅ، دہی آدھا پاﺅ، نمک حسب ذائقہ، پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ ، پسی ہوئی ہلدی آدھا چائے کا چمچ، لہسن و ادرک کا پیسٹ دوچائے کے چمچ، کلونجی مزید پڑھیں

sindhi_alo_ghoshat

سندھی آلوگوشت

اشیاء ووزن: مٹن آدھا کلو، پیاز ایک عدد (چوپڈ)، شملہ مرچ (سلائسز کاٹ لیں)دو عدد، پیاز (سلائسز کاٹ لیں) دو عدد، ٹماٹر (سلائسز کاٹ لیں) دو عدد، آلو (سلائسز کاٹ لیں) چار عدد، ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، دہی مزید پڑھیں

sariki_goshat

سرائیکی گوشت

اشیاءووزن: گوشت بغیر ہڈی آدھا کلو، ٹماٹر ایک پاﺅ، پیاز ایک عدد، آلو چار عدد، کالی مرچ حسب پسند، نمک حسب ذائقہ، پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ، ادرک ایک ٹکڑا، ہرا دھنیا تھوڑا سا، ہری مرچ حسب پسند، مزید پڑھیں