mustard-almond-chicken-salad

مسٹر آلمنڈ چکن

اشیاء ووزن: چکن (پکا ہوا) ایک پائو، روسٹڈ بادام آدھا پائو، سبز شملہ مرچ (سلائس میں کاٹ لیں) ایک عدد، بد گوبھی (چھوٹی چوپڈ) ایک عدد، مولی (سلائس میں کاٹ لیں) چھ سے سات عدد، مایونیز چھ کھانے کے چمچ، سرکہ دو مزید پڑھیں

flored_salad

فلوریڈ اسیلڈ

اشیاء ووزن: سرخ سیب (چھیل کر کیوبز کاٹ لیں) دو عدد، ٹماٹر (کیوبز کاٹ لیں) تین عدد، گریپ فروٹ (پھانکیں بنالیں) ایک عدد، چینی ایک کھانے کا چمچ، کریم چیز ایک کھانے کا چمچ، اخروٹ (چوپڈ) ایک کھانے کا چمچ، مایونیز مزید پڑھیں

parsian salad

پارسین چکن سیلڈ

اشیاءووزن: بون لیس چکن (پکا ہوا) ڈھائی کپ (کیوبز کاٹ لیں)، مایونیز ایک تہائی کپ، ہری پیاز دو عدد (سلائسز کاٹ لیں)، سلیری تین عدد (ایک چوتھائی انچ کے پیسز کاٹ لیں)، لال مولی آٹھ عدد(سلائسز کاٹ لیں) ، فریش مزید پڑھیں

fatokas_salad

فتوش سیلڈ

اشیاءووزن: پیٹا بریڈ 2عدد (اسپرٹس میں کاٹ کر فرائی کرلیں)، سرخ اور سبز شملہ مرچ 1-1عدد (کیوبز میں کاٹ لیں)، سلاد کے پتے 1گٹھی (کاٹ لیںض، ٹماٹر 3عدد (کیوبز میں کاٹ لیں)، انار دانہ پاﺅڈر 2کھانے کے چمچ، ہری پیاز مزید پڑھیں

chief salad bar

چیف سلاد بار

اشیاءووزن: مرغی (بون لیس) ایک کپ ابلی ہوئی، سیب (کٹے ہوئے)آدھا کپ، انناس آدھا کپ، سفید چنے (ابلے ہوئے )آدھا کپ، آلو (ابلے ہوئے)آدھا کپ، لوبیا (ابلے ہوئے) آدھا کپ، کالے زیتون چھ عدد، مایونیز ڈیڑھ کپ، کریم ایک کپ، مزید پڑھیں