kashmir hour

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پوری قوم نے آدھا گھنٹہ سڑکوں پر گزارا

EjazNews

ایک منظم قوم کی طرح پاکستانیوں نے بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ندگی کا آدھا گھنٹہ پوری قوم نے ان کیلئے نکالا ۔ اورایک واضح پیغام دیا کہ ہم ان کے ساتھ ہیں ۔

مظاہرین نے پاکستانی پرچموں کے ساتھ ساتھ کشمیری پرچم بھی اٹھا رکھے تھے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مظاہرہ کرتے ہوئے
آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن احتجاج کرتے ہوئے
جماعت اسلامی کی ذیلی شاخ مظاہرہ کرتے ہوئے
ڈپٹی کمشنر، کنٹرولر سول ڈیفنس کے مظاہرین
ایپکا ہیلتھ انجینئرنگ کے مظاہرین
جذبہ حرت کو سلام پیش کرتے ہوئے مظاہرین
یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم عمران کے دورۂ امریکہ کی تصویر جھلکیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں