کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاورزلمی کوشکست دے دی

EjazNews

کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا جانے والا 156 رنز کا ہدف بآسانی حاصل کرلیا سرفراز کی دانشمندی ٹاس جیتے ہی نظر آ گئی تھی سوپرلیگ میں 156 آسان ہدف ہوتے ہیں خاص کر اگر سامنے دنیا کے بہترین کھلاڑی ہو ں

یہ بھی پڑھیں:  پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں