azadi-2019

جشن آزادی کیمرے کی نظر سے دیکھئے

EjazNews

ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا بس فرق یہ تھا کہ اس دفعہ کی جشن آزادی پہلے کی نسبت مختلف تھی۔ اس دفعہ پاکستانیوں نے اپنی جشن آزادی مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے نام کی ہے۔

اپنے پورے جسم پر رنگ کر کے یہ بچہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہا ہے
امسال گاڑیوں کو سجایا گیا لیکن ساتھ ہی پاکستانی پرچموں کے کشمیری پرچم بھی لہرائے گئے
مختلف روپ دھارکر جشن آزادی مناتے نوجوان
سجاوٹ کا ایک خوبصرت منظر
لاہور ریلے اسٹیشن کا خوبصورت منظر
یہ بھی پڑھیں:  ہم سیروتفریح کرنا چاہتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں