Imad waseem

عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں

EjazNews

قومی کرکٹر حسن علی کے بعد 30سالہ عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ عماد وسیم بھی شادی غیر ملکی دلہنیا لے کر آرہے ہیں لیکن ان کی شادی لو میرج نہیں والدین کی مرضی سے ہو رہی ہے۔
آل رائونڈر عماد وسیم کا نکاح 24اگست کو ہو گا جبکہ دلہن کی رخصت 26اگست کو ہوگی۔ عماد وسیم کی دلہن ثانیہ اشفاق بزنس گریجوایٹ ہیں ۔
اس وقت عماد ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ شادی کے بعد وہ دوبارہ ٹیم کو جوائن کو جوائن کر لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  جج ارشد ملک کو مزید کام کرنے سے روک دیا گیا:وفاقی وزیر فروغ نسیم

اپنا تبصرہ بھیجیں