bang vs ind

بنگلہ دیش کی انڈیا کے ہاتھوں28رنز سے شکست

EjazNews

بنگلہ دیش اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانا والا 40وا ں میچ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ یہ میچ تگ و دو کی بھرپور کوششوں سے بھرا ہوا تھا۔ بنگلہ دیش اگر یہ میچ جیت جاتا تو اس کے سیمی فائنل تک رسائی کے چانس تھے لیکن اس میچ کے ہارنے کے بعد اب اس کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز بالکل ہی ختم ہو گئے ہیں۔ انڈیا ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 314رنز کا ہدف دیا تھا جس کا تعاقب کرتے ہوئے تمیم اقبال نے 22، سومیا سرکار 33، شکیب الحسن 66، مشفیق الرحیم24، لٹن داس 22، مصدق حسین3، شبیر رحمن36، محمد سیف الدین51۔مرتضی8۔ روبیل اور مرتضی کوئی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاک فوج کے آپریشن میں دودہشت گرد ہلاک ایک گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں