hashim amla

سائوتھ افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد سری لنکا سیمی فائنل سے بھی باہر

EjazNews

سری لنکا اور سائوتھ افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ شاید سائوتھ افریقہ کے لیے اتنی اہمیت کا حامل نہ تھا جتنا کہ سری لنکا کیلئے تھا۔ لیکن گھر سے کھیلنے دونوں ٹیمیں آئی تھیں تو سو سائوتھ افریقہ کے کھلاڑی جم کر کھیلے ۔ کوئنٹن ڈی کاک صرف 15رنز بنا کر ہی پویلین لوٹ گئے تھے لیکن ان کے بعد ہاشم آملہ ،فاف ڈوپلیسی کی شراکت بنگلہ دیش کی ٹیم کیلئے پریشان کن بن گئی کیونکہ ان دونوں نے اپنی ٹیم کو وننگ پوزیشن میں پہنچایا۔ بالترتیب86 اور 96 سکور کی اننگز کھیلی۔
پوائنٹ ٹیبل پر سائوتھ افریقہ اگر یہ میچ جیتتا ہے یا ہار جاتا ہے دونوں صورتوں میں وہ سیمی فائنل تک کوالیفائی نہیں کر سکتا تھا لیکن سری لنکا کا معاملہ تھوڑا مختلف تھا۔ سائوتھ افریقہ کے پوائنٹس تین تھے جبکہ سری لنکا کے 6اب اس جیت کے بعد سائوتھ افریقہ کے پوائنٹس 4 ہو گئے ہیں ۔
فاف ڈوپلیسی کپتان، ایڈن مرکرام ، کوئنٹن ڈی کاک، ہاشم آملہ، رسی وینڈر ڈسن، ڈیوڈ ملر، فلکوایو، جے پی ڈومنی،ڈیوائن پریٹورئیس، ڈیل اسٹین، کاگیسو رباڈا، لنگی نگیدی، آنرچ نورٹج، عمران طاہر اور تبریز شمسی

یہ بھی پڑھیں:  کھجوربرآمد کرنےو الے ممالک میں پاکستان 5ویں نمبر پر

اپنا تبصرہ بھیجیں