aus vs eng

اورآسٹریلیا انگلینڈ سے جیت گیا

EjazNews

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کو 7وکٹوں کے نقصان پر 285رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلینڈ کے بلے بازوں میں جیمز ونس صفر، جونی بیئراسٹو27، جو روٹ8، اوئن مورگن4، جونی بیئراسٹو89، جوز بٹلر25، کرس ووکس20،کے علاوہ کوئی قابل ذکر اننگز کھیلنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

یوں انگلینڈ نے اپنی تعی پوری کوشش کی لیکن کیا کریں آسٹریلیا کے بائولرز بھی گھرسے کھیلنے آئے تو انہوں نے انگلینڈ کی ایک نہ چلنے دی اور اپنی ٹیم کو جیتا کر ہی دم لیا۔

یہ بھی پڑھیں:  25ہزار سے زائد کرونا مریض ، احتیاطی تدابیر کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں