پہلی روبوٹ آرٹسٹ

دنیا کا پہلا روبوٹ آرٹسٹ

EjazNews

ویسے تو آپ نے سنا ہو گا کہ آرٹ کسی کی میراث نہیں ہوتی یہ خداداد صلاحیت ہوتی ہے۔ لیکن یہ مصنوعی ذہانت لگتا ہے دنیا کے ہر کام میں ٹانگ اڑانے والی ہے۔ سائنس دانوں کو نت نئے تجربات سوجتے رہتے ہیں۔ اور ایسا ہی ایک نیا تجربہ کیا گیا ہے اب مصنوعی ذہانت روبوٹ آرٹسٹ بھی ہوں گے۔ جی ہاں دنیا کا پہلا روبوٹ آرٹس بنا لیا گیا ہے ۔ جو سب کو حیران کر دینے والے ڈیزائن تیار کر رہا ہے۔ لڑکے کا ماسک اور گائون پہنے یہ روبوٹ سامنے بیٹھے شخص کی تصاویر بھی بنا سکتا ہے اور اس کے بنائے ہوئے نمونہ جات لوگوں کی توجہ بھی حاصل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کچی سبزیاں اور پھل کھائیے، ڈپریشن بھگائیے

اپنا تبصرہ بھیجیں