sri-lanka vs eng

سری لنکن ٹیم 9کھلاڑیوں کے نقصان پر 232رنز بنا پائی

EjazNews

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ2019ء کے 27ویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ سری لنکا کے کپتان نے بس آنی جانی دکھائی کرونارتنےایک سکور بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ کشال پریرا2، اوشکا فرننڈو49، کشال مینڈس46،انجیلو میتھیوزصفر، دھننجایا ڈی سلوا29، تھسارا پریرا2، ایسورو یودانا 6، لیستھ ملنگا1، نوان پردیپ1 سکور بنا رک پویلین لوٹ گئے اور یوں مجموعی طور پر انگلینڈ کو 232سکوروں کا ہدف دیا گیا ہے۔ 9وکٹوں کے نقصان پر دیا جانے والا یہ ہدف انگلینڈ جیسی بڑی ٹیم کیلئے کوئی مشکل ہدف نہیں ہے لیکن دیکھتے ہیں میچ کی صورتحال کیا ہوتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  میچ بارش کی نظر ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں