احتجاجی مظاہرے

بجٹ میں ہونے والی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں

EjazNews

بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے پورے ملک میں ہو رہے ہیں جن لوگوں پر ٹیکس لگ رہے ہیں وہ بھی کر رہے ہیں ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیاں بھی اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروا رہی ہیں۔ حکومت ہے کہ وہ عوام سے قربانیاں مانگ رہی ہے جس کے ثمرات حکومت کے بقول جلد عوام کو ملنے والے ہیں۔اب ثمرات کب ملیں اور کیسے ملیں یہ تو وقت ہی دکھائے گا لیکن فی الحال بڑھتی ہوئی مہنگائی سے غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے۔

پیپلز پارٹی کی خواتین احتجاج کرتے ہوئے

بیوٹیشنز نے بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کیا۔ بجٹ میں بیوٹشنز پر بھی ٹیکس لگایا گیا ہے۔

بیوٹشنز اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے
دھوپ سے بچائو کے چشمے پہن کر معاشی قتل سے بچائو کا احتجاج کیا جارہا ہے
یہ بھی پڑھیں:  کرتار پور میں دنیا بھر سے سکھوں پہنچ رہے ہیں۔9نومبر کو وزیراعظم افتتاح کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں