rail

جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی

EjazNews

حیدر آباد ریلوے سٹیشن کے قریب جناح ایکسپریس ٹرین مال بردار گاڑی کوٹکراگئی،حادثے کے باعث تین بوگیاں قریبی گھروں سے جا ٹکرائیں۔اس حادثے مثں3افراد جاں بحق،3زخمیہوئے ہیں۔ جناح ایکسپریس کا ڈرائیور،اسسٹنٹ ڈرائیور اور فائر مین جاں بحق ہونیوالوں میں شامل ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی سے آنے والی جناح ایکسپریس اسی ٹریک پر موجودہ مال گاڑی کو پیچھے سے ٹکرا گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  این اے75ڈسکہ کے الیکشن ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اپنا تبصرہ بھیجیں