mahira khan

پاکستان نے افغان مہاجرین کو امید کی روشنی دکھائی: ماہر ہ خان

EjazNews

روس اور افغانستان کی جنگ کے دوران لاکھوں افغان مہاجرین ہجرت کر کے پاکستان آئے ۔ وہ اپنے گھر سے محروم ہوگئے ۔ پاکستان نے ان بے گھرافغانیوں کو پناہ دی ۔ اپنے ملک میں ان کو جگہ دی ۔ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی آج بھی کر رہا ہے۔
مہاجرین کے عالمی دن پر پاکستانی فنکاربھی انسانی ہمدردی میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ماہرہ خان اور یاسر حسین کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں یہ مہاجرین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سائنس فکشن فلم پراجیکٹ غازی ریلیز ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں