فریال تالپورگرفتار، زرداری ہاؤس سب جیل قرار

EjazNews

نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کو گرفتار کر لیا ہے لیکن انہیں نیب جیل میں منتقل نہیں کیا جارہا ہے۔انہیں زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہاؤس اریسٹ رکھا جائے گا جہاں سے انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  وقت اور جگہ کا انتخاب کر کے بھارت کو جارحیت کا جواب ملے گا: وزیراعظم عمران خان

اپنا تبصرہ بھیجیں