newaland

نیوزی لینڈ نے33ویں اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر میچ جیت لیا

EjazNews

نیوزی لینڈ نے 173 رنز کا ہدف 33ویں اوور میں پورا کرلیا۔ یہ میچ نیوزی لینڈ نے 3وکٹوں کے نقصان پر جیتا۔ نیوزی لینڈ کےکے ایس ویلسن79 ۔ٹلنور48۔ میتھم نے 13 رنز کی اننگز کھیلی۔

افغانستان اور نیوزی لینڈکے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے پہلے بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ افغانستان کے حضرت اللہ نے34، نور علی زردان نے31،رحمت شاہ صفر،حشمت اللہ 59 گلبدین 4،محمد نبی9، نجیب اللہ زدران4، اکرم علی خیلی 2 ، رشید خان صفر، آفتاب عالم 14، حامد حسن 7۔ کیویز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ ان کا یہ فیصلہ بظاہراً تو ان کے حق میں جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے لیکن افغانستان کی ٹیم بھی اب کوئی کمزور ٹیم نہیں رہی ۔ اس نے جو پچھلے میچ کھیلے ہیں جیت ہار سے ہٹ کر اس میں افغان ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔ افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں افغان ٹیم پورے 50اوورز نہیں کھیلی سکی اور محض 41اوورز پر پوری کی پوری ٹیم کو نیوزی لینڈ پویلین میں پہنچانے میں کامیاب رہا۔یوں مجموعی طور پر افغان ٹیم 172رنز بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں:  ہم سندھ میں ایک شہر آباد کرنے جا رہے ہیں ،حکومت سندھ کو کیوں اعتراض ہے؟:وزیر اطلاعات

اپنا تبصرہ بھیجیں