Eid1

عید کے سہانے دن

EjazNews

رمضان المبارک کے بعد عید کے سہانے دن آتے ہیں خوشیوں بھرے یہ دن بچوں اور بڑوں سب کے لیے زندگی کے خوشگوار لمحات ہوتے ہیں اور دل موہ لینے والے لمحات کو ہم نے کیمرے کی آنکھ سے آپ کیلئے محفوظ کیا ہے۔

نماز عید کیلئے بادشاہی مسجد میں آتےہوئے مرد و خواتین
خواتین نماز عید ادا کرتے ہوئے
لوگوں کی بڑی تعداد نماز عید کے بعد
عید پر چڑیا گھر جانا تو بتا ہی ہے
عید بچوں کی خوشیوں کے بغیر ادھوری ہوتی ہے
نماز عید کے بعد دعا مانگتی ہوئی خواتین و بچیاں
عید پر تو اونٹ سواری بنتی ہے
یہ بھی پڑھیں:  سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے لی گئی تصویر

اپنا تبصرہ بھیجیں