ویسٹ انڈیز اچھی کوشش کے باوجود ہار گیا

EjazNews

ویسٹ انڈیز کی ٹیم دل جمی سے کھیلی پر دو ٹیموں میں سے جیت ایک کے نصیب میں ہوتی ہے۔ویسٹ انڈیز نے289کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 273 سکور بنائے اور یوں صرف 15رنز سے یہ ٹیم میچ ہار گئی

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا جو میچ کی صورتحال کو دیکھ کر ٹھیک ہی لگ رہا تھاآسٹریلیا جیسی منجھی ہوئی ٹیم کو کالی آندھی کے سامنے اس میچ میں دفاعی انداز میں کھیلتا ہوا دیکھا گیا۔ آسٹریلیا کے وارنر3۔فنچ6۔خواجہ13۔اسٹینو سمتھ73۔میکس ویل19۔ کیر45۔ کولر نائل92۔باقی ٹیم 2۔8۔اورصفر پر پویلین لوٹ گئی۔

ویسٹ انڈیز اس دفعہ ہر انداز میں ایک مختلف اور ٹیم ورک کی بھرپور مثال بنی ہوئی ہے۔بحرکیف آج اس کا مقابلہ اس ٹیم سے جو اس کھیل کے سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیت چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  20ہزار سے زائد کرونا مریض !لمحہ فکریہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں