آسٹریلیا نےویسٹ انڈیز کو289کا ہدف دے ڈالا

EjazNews

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا جو میچ کی صورتحال کو دیکھ کر ٹھیک ہی لگ رہا تھاآسٹریلیا جیسی منجھی ہوئی ٹیم کو کالی آندھی کے سامنے اس میچ میں دفاعی انداز میں کھیلتا ہوا دیکھا گیا۔ آسٹریلیا کے وارنر3۔فنچ6۔خواجہ13۔اسٹینو سمتھ73۔میکس ویل19۔ کیر45۔ کولر نائل92۔باقی ٹیم 2۔8۔اورصفر پر پویلین لوٹ گئی۔

ویسٹ انڈیز اس دفعہ ہر انداز میں ایک مختلف اور ٹیم ورک کی بھرپور مثال بنی ہوئی ہے۔بحرکیف آج اس کا مقابلہ اس ٹیم سے جو اس کھیل کے سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیت چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائی کورٹ میں جمع، رپورٹس ناکافی ہیں:صوبائی وزیر صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں