Phirni

فیرنی

EjazNews

اجزاء:دودھ ایک لیٹر ،چاول تین چوتھائی کپ(دو گھنٹے کے لیے بھگو دیں)، سبز الائچی چھے عدد، چینی حسبِ ذائقہ،زعفران ایک چٹکی، پستہ ،بادام،کاجو(باریک کاٹ لیں) حسبِ منشا اورچاندی کے ورق ۔
ترکیب:چاولوں سے پانی نتھار کر پِیس لیں۔ پھر ایک دیگچی میں دودھ، چاول اور الائچی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں، جب چاول ایک کنی رہ جائیں، تو اس میں چینی اور زعفران شامل کرکے مزیدپکنے دیں۔تیار ہونے پر چولھے سے اُتارلیں۔ آخر میں زعفران اور پستہ شامل کرکے چاندی کے ورق سے سجادیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کھجور کے لڈو

اپنا تبصرہ بھیجیں