نریندرا مودی نے دوسری مرتبہ کیلئے وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا

EjazNews

انڈین وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنی دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف لے لیا ہے۔ اس مرتبہ نریندر ا مودی کی وزارت عظمی میں ان کے سب سے قریبی سمجھے جانے والے امیت شاہ بھی شامل ہیں۔جبکہ اس مرتبہ بھارتی وزیراعظم نریندر ا مودی نے اپنی کیبنٹ تین خواتین کو شامل کیا ہے۔یہ تعداد ان کی پہلی کیبنٹ کی نسبت کم ہے۔ نریندرا مودی اس دفعہ پہلے سے زیادہ سیٹیں لے کر آئے ہیں۔ اور وہ اس مرتبہ پہلے سے زیادہ پر اعتماد طریقے سے حکومت کریں گے کیونکہ اپوزیشن بہت زیادہ کمزور ہوگی اس کی سیٹیں حکمران جماعت کی نسبت بہت کم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق بھی عدالتی فیصلے کے پابند سلاسل ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں