تھرلنگ کے خواہشمندوں کیلئے ایفل ٹاور میں لمبی زیپ لائن

EjazNews

اب سیاحت کی غرض سے فرانس جانے والے ایسے افراد جو تھرلنگ کے خواہشمند ہیں ۔ ان کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے فرانس نے اب ایفل ٹاور میں 115میٹر اونچی 8سو میٹر لمبی زیپر لائن بنا دی ہے۔ جس سے تھرلنگ کے خواہشمند اپنے مزہ کو دوبالاکر سکتے ہیں۔ابھی ابتدائی طور پر صرف سو کے قریب سیاح ہی روزانہ اس زیپ لائن کا مزہ لے سکتے ہیں۔ فرانس دنیا میں ایسا ملک ہے جہاں پر اس کی آبادی سے یادہ سیاح آتے ہیں۔

آپ میں سے جو بھی اس زیپ لائن پر سوار ہو تو ذرا دل تھام کر
یہ بھی پڑھیں:  علم دوستی کیا ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں