Eid Mubark

وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

EjazNews

وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی چھٹاں 4جون سے 7جون تک ہوں گی۔جبکہ رویت ہلال کمیٹی 3جون کو چاند دیکھنے کیلئے بیٹھے گی۔
یاد رہے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر کے مطابق دعویٰ کیا ہے کہ عید 5جون کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:  خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش

اپنا تبصرہ بھیجیں