Mahvish

میں پنجاب جارہی ہوں ،فلم کی پروموشن کیلئے:مہوش حیات

EjazNews

فلموں کی پروموشن بھی اتنی ہی ضروری ہوتی ہے۔ جتنا ان کو اچھے طریقے سے بنایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں فنکار جتنی محنت اس میں کام کرنے کے دوران کرتے ہیں اس سے زیادہ محنت اس کی پروموشن میں کی جاتی ہے۔ طرح طرح کے شو ز میں ، الگ الگ جگہ پر مہمان بن کر جانا اور نت نئے طریقوں سے اپنی فلم کو پروموٹ کرنا اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔ انہی ضروریات کے پیش عید پر ریلیز ہونے والی دو پاکستانی فلموں کے فنکار بھی ہیں مصروف۔ رمضان میں لگا رہے ہیں پورے ملک کے چکر اور نت نئے شوز میں ہو رہے ہیں شریک ، عید پر ریلیز ہونے والی فلم چھلاوا کی ہیروئن مہوش حیات کہتے ہیں لاہور میں آرہی ہوں آپ سے ملنے کیلئے۔وہ پورے پنجاب میں جائیں گی جہاںپر اپنی فلم کی پروموش کریں گی۔
اچھے ہے ہمارے ہاں ایک عرصے سے ثقافتی سرگرمیاں بند ہو کر رہ گئی ہیں اور پورا معاشر انجماد کا شکار ہو چکا ہے۔ثقافتی سرگرمیاں ملک میں صحت مند رجحان پیدا کرتی ہیں ،نوجوان آئیڈیل ازم کی طرف جاتے ہیں اور غیر صحت مند سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  خلیل الرحمان قمر کے ساتھ جیو انٹرٹینمنٹ نے معاہدہ ملتوی کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں