pakistan kits

پاکستانی ٹیم اپنی خوبصورت کٹ کے ساتھ

EjazNews

پاکستان کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دینے کے بعد اب نئی کٹ بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ یہ کٹ پہلی کٹوں کی نسبت بہت خوبصورت ہے۔ پاکستانی جھنڈے سے ملتی ہوئی اس کٹ کو زیب تن کر کے قومی ٹیم نے فوٹ شوٹ کرایا جسے پی سی بی نے جاری کیا۔ امید کی جاتی ہے یہ کٹ پہن کر جیسے ہماری ٹیم خوبصورت لگ رہی ہے یہ خوبصورتی ہمیں فائنل تک نظر آتی رہے۔ اور ہم اس کٹ کو اسی سٹیڈیم میں جہاں پر یہ فوٹو شوٹ ہوا ہے وہی دیکھتے رہیں۔

مختلف اوقات میں جاری کی گئی پاکستانی کٹ کی تصاویر:فوٹوپی سی بی ٹویٹر
یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی افواج کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے:ترجمان پاک فوج

اپنا تبصرہ بھیجیں