bilwal+maraym nawaz

بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت مشاورتی عمل شروع

EjazNews

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دئیے گئے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں افطار ڈنر میں مولانا فضل الرحمن، مریم نواز ،حمزہ شہباز شریف ،حاصل بزنجو، زاہد خان، راجہ پرویز اشرف، فرحت اللہ بابر، نیئر بخاری، جمیل سومرو، اخونزادہ چٹان، آفتاب شیر پائو سردار شفیق سمیت بہت سے قومی رہنماشریک ہیں۔ اس ڈنر کے بعد اب مشاورتی عمل کیلئے اپوزیشن اکٹھی ہوئی ہے۔ اس میں اپوزیشن جماعتیں آئندہ کیلئے حکمت عملی پر غورو فکر کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  دنیائے کرکٹ کے دو بڑے فاسٹ باؤلرز ریٹائرڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں