پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سخت مقابلے کے بعدپاکستان کو شکست

EjazNews

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلاگیا ۔ جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی 16رنز پر پہلی وکٹ گر گئی ۔بابر اعظم ،حارث سہیل نے بالترتیب 65اور50رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی کھلاڑی ایسی کارکردگی نہیں دکھا سکا جس کا ذکر کیا جاسکے۔پاکستانی ٹیم T20کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے ۔
گرین شرٹس نے مخالف ٹیم کو 174رنز کا ہدف دیا ۔
انگلینڈ کیخلاف واحد T20میچ میں پاکستان نے 6وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنائے۔ بابر اعظم اور حارث سہیل نے بالترتیب 65اور 50رنز بنائے ۔

جبکہ انگلینڈ نے 174رنز کا ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ہے۔ جوروٹ 47رنز بنا سکے جبکہ ایون مورگن نے نصف سنچری سکور کیے۔اور جوڈینلی نے 20رنز بنائے۔

اس میچ کا ایک دلچسپ منظر
یہ بھی پڑھیں:  پورے ملک میں بجلی کیسے گئی؟، تحقیقات ہو رہی ہے،ہمیں وجوہات کا علم نہیں :وزیرتوانائی

اپنا تبصرہ بھیجیں