EjazNews

سلمان خان ، شاہ رخ خان اور عامر خان ہمیشہ سے کچھ الگ کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں ان کی فلموں کا انتظار کیا جاتا ہے۔ لوگ اپنی محبت کا اظہار بھی کرتے ہیں ۔ سلمان خان کی فلم کا گزشتہ روز ٹریلر بھی ریلیز ہوا، اس فلم کا ٹریلر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہےکہ یہ فلم برصغیر کی تقسیم پر بنائی گئی ہے۔ بحرکیف ان کی اس سے پہلے ریلیز ہونے والی فلموں میں بھی پاکستان اور انڈیا کے درمیان مسائل پر آواز اٹھائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی میزبان خاتون انتقال کر گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں