میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا ٹیزر ریلیز

EjazNews

پاکستانی فلم باجی کا ٹیزر ریلیز ہو گیا ہے۔جس کو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ گلیمر کی دنیا کے گرد گھومنے والی یہ فلم دلچسپی سے خالی نہ ہوگی۔ میرا بہت عرصے بعد کسی فلم میں نظر آرہی ہیں۔ ان کی اداکاری میں تو کسی کو شک نہیں کہ وہ اچھی اداکارہ ہیں۔ لیکن ابھی صرف ٹریلر ہے فلم باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد کورونا سے چل بسیں

اپنا تبصرہ بھیجیں