imran khan

شوکت خانم 2020ء تک سرجری کی سہولت فراہم کرے گا:وزیراعظم

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ کیا ہے کہ آج شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور میں کلینکل اینڈ ریڈی ایشن انکالوجی شعبے کا افتتاح کیا، نیا شعبہ جدید ترین ہائی انرجی ویرین لینئر ایکسیلیٹرز اور فورڈی سی ٹی سیمولیٹر سے لیس ہے۔وزیر کہتے ہیں مجھے فخر ہے کہ پاکستان میں لاہور کے شمال میں واقع یہ ہسپتال جدید ترین سہولیات سے مزید ہے اور افغانستان سے بھی مریض علاج کیلئے ادھر کا رخ کر رہے ہیں۔ اس شعبے کا قیام شوکت خانم کے دوسرے مرحلے کی تکمیل ہے۔ 2020ء تک سرجری کی سہولت فراہم کرنے کے تیسرے مرحلے پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سمادھی کی تعمیر ریاست کی ذمہ داری ہے :چیف جسٹس گلزار احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں