china_Launched

چین نے زمین کے مشاہدے کے لیے نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

EjazNews

چین نے اپنا دوسرا زمینی مشاہداتی سیٹلائٹ ‘گاوفین منگل کو جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا ہے۔

یہ شمسی سنکرونس مدار میں کام کرے گا اور اسے ریموٹ سینسنگ اور زمین کے مشاہدے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

یہ سیٹلائٹ سمندری جہازوں کے مشاہدات کی نگرانی کی صلاحیتوں کو بہتر بنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  جوبائیڈن کون ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں