World_Army_Boxing

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

EjazNews

پاک فوج نے ماسکو میں منعقد ہونے والی 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کے روس کے دارالحکومت ماسکو منعقد ہونے والی 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔

پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وسطی پنجاب نے جنوبی پنجاب کو 10 وکٹوں سے شکست دی

اپنا تبصرہ بھیجیں