Muhammad_Zubair

لیگی رہنما کی نازیبا ویڈاور تصاویر ، سابق گورنر محمد زبیر کیا کہتے ہیں؟

EjazNews

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر محمد زبیر سے منسوب سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں ۔ جس میں ان کو ساتھ موجود خواتین کے چہروں کو بلر کر کے دکھایا گیا ہے۔

یہ ویڈیوز صبح سے لے کر شام تک ٹاپ ٹرینڈ میں ہیں کیونکہ سوشل میڈیا پر بات کرنے کی آزادی ہے اس لیے سب اس پر بات بھی کر رہے ہیں۔

لیگی رہنما محمد زبیر کا موقف بھی سامنے آگیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ‘یہ سیاست نہیں ہے بلکہ نئی پستی ہے۔ یہ ویڈیو ‘جعلی اور تبدیل شدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ‘اس کام میں جو بھی ملوث ہے اس نے انتہائی خراب اور شرمناک حرکت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے بعد میجر جنرل بابر افتخار تعینات

اپنا تبصرہ بھیجیں