Lahore_high_court

سینئر سول ججوں کے تبادلے

EjazNews

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 73سینئر سول ججوں کے تبادلے اور تقرریاں کردیں۔دلدار شاہ خانیوال،ثاقب فاروق وہاڑی،راشد طفیل سرگودھا، شاہد ندیم بہاولپور،محمد شہباز راجن پور، شہباز احمدگوجرانوالہ، شکیل احمدچکوال،حسنین عباس میانوالی،مظہر حسین, منڈی بہائو الدین،فیاض حسین ساہیوال،شفقت سعیدلاہور،محمد اسلم جہلم، شفقت شہباز ملتان،شہباز انور شیخوپورہ،ظفر اقبال خوشاب،احسن محمود فیصل آباد،شاہد محمود قصور،انتخاب عالم رحیم یار خان،شاہد حسین حافظ آباد،انیس احمد چنیوٹ،عبد الغفار جھنگ،شکیل احمدلاہور،شہنشاہ رضا راولپنڈی، محسن علی خان ٹوبہ ٹیک سنگھ، قمر عباس حافظ آباد،خرم شہزادملتان ، شبانہ حمید جھنگ، نوید اختر خانیوال،اکرام رانجھالودھراں،عمر رشید میانوالی،اکرم نواب شیخوپورہ،محمد قذافی راولپنڈی،ایشام بنت صادق گوجرانوالہ،خالد یعقوب وڑائچ وہاڑی،رانا فاروق سرگودھا، محمد اشرف چکوال،کامران احمد بہاولنگر، مکرم حسین راجن پور،عباس رسول پاکپتن،محمد سعید بھکر،طاہرہ بانو نارووال،محمد امیر نذیر لاہور، آصف حیات اٹک،نصرت علی منڈی بہائو الدین،ہدایت اللہ شاہ میانوالی،مزمل سپرا گجرات،ملک عظمت راجن پور، سعید احمدبھکر، ساجد محمود شیخ پاکپتن،مظہر گیلانی حافظ آباد،اسد اللہ خانیوال،ندیم خضر مظفر گڑھ،امین شہزاد بہاولپور،ندیم عباس اٹک،یوسف ہنجرا چکوال،نثار احمد سرگودھا،نوید کامران لاہور،محمد مظہر ننکانہ صاحب ،محمد امین گوجرانوالہ،محمد منصورفیصل آباد،شاہد نواز خوشاب،شمس حسنین سیالکوٹ،بابر حسین ڈیرہ غازی خان،ذوالفقار احمد جھنگ،حسن اکمل شیخوپورہ،حارث علی نارووال،غلام مصطفیٰ چنیوٹ،سلیم شیخ ٹوبہ ٹیک سنگھ،افضل بھٹی وہاڑی،شہزاد اسلم ساہیوال،نور محمد ملتان ،عابد زبیر بہاولنگر اور منظر حیات جہلم تعینات کئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  شیطان صفت درندے: مدفون خاتون کی لاش کی بے حرمتی کرنے سے باز نہ آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں