Shafqat_Mahmood

حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا

EjazNews

حکومت نے کئی مرتبہ بند کرنے کے بعد تعلیمی اداروں کو کھول دیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم کے مطابق 16ستمبر سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 16ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

اپنا تبصرہ بھیجیں