baber_azam

آئی سی سی کی نئی رینکنگ

EjazNews

بابر اعظم پاکستانی ٹیم کے کپتان ہیں۔ آئی سی سی نے اپنی تازہ رینکنگ جاری کی ہے۔ یہ رینکنگ T20ورلڈ کپ سے پہلے جاری کی گئی ہے۔ اس رینکنگ کے مطابق بابر اعظم ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

T20میں بابر اعظم کی دوسری جبکہ ٹیسٹ میں ان کی پوزیشن ساتویں ہے۔

جبکہ ایک عرصے سے جوئے روٹ کی آئی سی سی کی رینکنگ میں اگر حکمرانی ہے کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔جبکہ ٹیسٹ میں پیٹ کمنزبولرز اپنا سکہ جمائے ہوئے ہیں ان کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔جبکہ T20میں ڈیوڈ ملان سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اولمپکس میں اسکیٹنگ کے مقابلوںمیں کم عمری کے ریکارڈ بنے بھی اور ٹوٹے بھی

اپنا تبصرہ بھیجیں