Inam_Butt

پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

EjazNews

پاکستانی پہلوان نے فائنل میں یوکرائن کے پہلوان یکوشک کو 0-3 سے شکست دی۔

اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی۔ جبکہ کوارٹر فائنل میں ترکی کے ریسلر کو ہرایا تھا۔

انعام بٹ کے والد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے نے چوتھی بار گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ بیٹے نے پاکستان کا نام روشن کیا جس پر فخر ہے۔

پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پاکستانی پہلوان نے فائنل میں یوکرائن کے پہلوان یکوشک کو 0-3 سے شکست دی۔اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی۔ جبکہ کوارٹر فائنل میں ترکی کے ریسلر کو ہرایا تھا۔

انعام بٹ کے والد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے نے چوتھی بار گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ بیٹے نے پاکستان کا نام روشن کیا جس پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے ٹیم کا اعلان،تین تبدیلیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں