Pakistani_Student_in_unitedKingdom

42پاکستانی سکالر شپ پر برطانیہ جائیں گے

EjazNews

برٹش ہائی کمیشن نے شیوننگ سکالر شپ حاصل کرنے والے42 پاکستانی سکالرز کے لئے ورچل پری ڈپارچر ایونٹ کا انعقاد کیا۔

ان پاکستانی طلبہ کے لئے 2021 ۔2022 کے لئے ایک مشکل مرحلے کے بعد سکالر شپ دی گئی ہے اور کچھ دن بعد یہ طلبہ برطانیہ میں ایک سالہ ماسٹر پروگرام کی تعلیم حاصل کریں گے۔

برطانیہ میں ایک سالہ پروگرام کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پالیسی ساز اور فیصلہ ساز حیثیت کے افراد ہونگے۔یہ سکالر شپ برطانیہ میں 1983 سے دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  قومی نصاب پر اساتذہ کی آن لائن تربیت شروع

اپنا تبصرہ بھیجیں