Madras_Student_Hit_Teacher

مدرسے میں استاد کا طالب علم کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد

EjazNews

صوبہ سندھ کے شہر خیرپور کے قریب ٹھری میرواہ کے علاقے کے ایک مدرسے میں استاد کا طالب علم کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد، چیخ و پکار پر محلے والوں نے پولیس کو اطلاع کردی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر طالب علم کو زنجیروں سے آزاد کرالیا۔

طالبعلم نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ قاری زنجیروں سے باندھ کر دو دن سے تشدد کر رہا تھا ۔طالب علم کے بیان کی روشنی میں قاری کو حراست میں لے لیا گیا۔ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  7سال تک خاتون ٹیچر کی تنخواہ روکنے پر عدالت نے افسر کو کتنا جرمانہ کیا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں