Online_Payment

چین میں آن لائن ادائیگی کرنے والے صارفین کی تعداد کتنی ہے؟

EjazNews

چین میں آن لائن ادائیگی کی خدمات کا استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد  87کروڑ20لاکھ تک پہنچ گئی ہے ۔

چائنہ انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اس تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن ادائیگی کرنے والے صارفین کی تعداد ملک کی انٹرنیٹ آبادی کے 86.3فیصد کے برابرہے ۔

اس رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ چین میں آن لائن خریداروں کی تعداد 81کروڑ20 لاکھ یا کل انٹرنیٹ صارفین کے 80.3فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اونچی ہیل کے سینڈل پہنچ کر پریڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں