Louisiana threatens 170-year-old hurricane

امریکا ریاست لوزیانا میں 170 برس کا سخت ترین طوفان

EjazNews

امریکا ریاست لوزیانا کے قریب خطرناک سمندری طوفان پہنچ گیا،طوفان آئیڈا کو کیٹگری فور کا طوفان قرار دے دیا گیا۔

امریکا میں 170 سال بعد اس قدر شدت کا طوفان لوزیانا سے ٹکرانے جارہا ہے۔ حکام نے لوگوں کو فوری طور پر علاقے سے چلے جانے کی ہدایت کردی ہے۔

انخلا کے دوران سینکڑوں میل طویل ٹریفک کی لائنیں لگ گئیں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے نیشنل گارڈز کو تعینات کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  دبئی میں 10قیمتی ترین جائیدادیں فروخت

اپنا تبصرہ بھیجیں