Metro_bus_Driver

لاہور میں میٹرو بس ڈرائیورزکا احتجاج کی

EjazNews

سروس کی بندش پر روزانہ سفر کرنے والے مسافر مہنگی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ مطالبات نہ ماننے پر میٹرو بس ڈرائیورز نے دوسرے روز بھی احتجاج رہا ۔

الاؤنسز نہ ملنے پر میٹرو بس کے ملازمین نے بس کا پہیہ جام کر رکھا ہے۔ جس کے باعث گجومتہ سے شاہدرہ تک میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی معطل ہے۔

ڈرائیورز نے گریجوٹی، الائونسز اور بونس کی ادائیگیوں تک میٹرو بس سروس بند رکھنے کا اعلان کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:  قبائلی اضلاع میں پہلی بار ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں