Green_land

سائنسدانوں نےگرین لینڈ کے انتہائی شمال میں ایک نیاجزیرہ دریافت کرلیا

EjazNews

سائنسدانوں نےگرین لینڈ کے انتہائی شمال میں ایک جزیرہ دریافت کیا ہے جسے جلد ہی سمندری پانی نگل سکتا ہے۔

محققین جولائی میں ایک مہم پرنکلے ، اور ابتدا میں سوچا کہ وہ قطب شمالی سے تقریبا 700 کلومیٹر (435 میل) جنوب میں اوداق کے جزیرے پہنچ چکے ہیں۔

تاہم بعد میں معلوم ہواوہ اوداق سے بھی 780 میٹر (2،560 فٹ) دورشمال میں نئے جزیرے پر موجود ہیں۔

سطح سمندر سے صرف 30 سے ​​60 میٹر بلندجزیرے کی دریافت نے ڈنمارک کی سلطنت میں معمولی اضافہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  خوش قسمت بچہ پاکستانی 69ارب 30کروڑ روپے کا مالک بن گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں