Mohaay_Mubarak

نبی اکرمؐ کے موئے مبارک کی پاکستان آمدزیارت کیلئے ہزاروں لوگ امڈ آئے

EjazNews

نبی اکرم ؐ کے موئے مبارک کی پاکستان آمد ،دارلعلوم محمدیہ غوثیہ اسلام آباد میں موئے مبارک کی زیارت کے لئے ہزاروں لوگ امڈ آئے۔
موئے مبارک کی زیارت کے لئے مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ محمد ظفر الحق سابق وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پیر نقیب الرحمن سمیت سیاسی سماجی و دینی شخصیات نے موئے مبارک کی زیارت کی ۔

یہ بھی پڑھیں:  پی پی 38سیالکوٹ میں جیت پر حکومتی وزیر مشیر کیا کہہ رہے ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں